وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر  قرض دینے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس ہو۔ جس میں وزیراعظم نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ 12 ایکڑ سےکم زمین والےکسانوں کو زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے۔ ، پاکستان کی ترقی زرعی شعبے اور کسانوں کی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن سے مشروط ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرعی شعبے میں ترقی کے لیے چھوٹے کسانوں کو سہولیات دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.