شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: محسن نقوی
محسن نقوی: شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کا اعتراف، سول ایوارڈز کی منظوری
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم ان بہادر سپوتوں کی ہمیشہ مشکور رہے گی۔ ، شہداء وطن ہمارے سر کا تاج ہیں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت کابینہ ڈویژن کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران ملک و قوم کے لیے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے سول ایوارڈز کی نامزدگی کا جائزہ لیا گیا ۔ اور مجموعی طور پر 71 افراد کے لیے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے جان نچھاور کرنے والوں کی اور غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی انتہائی ضروری ہے۔ ، ان لوگوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک کی بے مثل خدمت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
، شہداء وطن
اجلاس سے خطاب
سول اعزازات
سول ایوارڈز کی نامزدگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.