امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان، 18 ستمبر کو ممکنہ آمد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان کا امکان، تیاریاں شروع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر چند گھنٹوں کے لئے پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ میرے پاس ایسی اطلاعات ہیں امریکی صدرٹرمپ چند گھنٹے کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان کا دورہ
سینیٹر مشاہد حسین سید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدرٹرمپ
دورہ پاکستان متوقع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.