سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے: شہباز شریف
سول سروس ریفارمز پاکستان 2025، عالمی معیار اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی پر زور
وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروس کی ریفارمز پر جائزہ اجلاس ہوا،۔ اس دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سول سروس کو مزید فعال کرنے کے لیے اس کی تجدید نو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ سول سروس حکومت کی عملی کارکردگی اور پالیسی کے مؤثر عمل درآمد میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سول سروس کی جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت تجدیدِ نو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ سول سروس ریفارمز میں سرکاری افسران اور عوامی نمائندگان کی رائے کی شمولیت یقینی بنائی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
جدید ٹیکنالوجی
سول سروس
سرکاری افسران
عوامی نمائندگان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.