شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ
شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، ایک ماہ کی چھٹی لے لی
بھارتی اداکار شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، بالی ووڈ اداکار کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کنگ کی شوٹنگ کے دوران اداکار شاہ رخ خان زخمی ہوگئے۔ ، انہیں علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے مسلز متاثر ہوئے، بالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ سے ایک ماہ کی چھٹی لے لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا رپورٹس
بھارتی اداکار شاہ رخ خان
فلم کی شوٹنگ
بالی ووڈ اداکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.