پروف آف رجسٹریشن کارڈ والے مہاجرین کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ
پروف آف رجسٹریشن کارڈ والے مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ، بلیک لسٹنگ کا امکان
حکومت نے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے پہلے 10 دنوں میں تین لاکھ افغانیوں کو نکالا۔ ، پاکستان سے اب نکالے گئے افغانیوں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایف سی کی بھرتیاں پہلے جیسے ہی ہوں گی اور قبائلی لوگوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ میں حاضر سروس پاک آرمی کے افسران لانے کے معاملہ پر انہوں نے کہا کہ رینجرز، ایف سی ، جی بی سکاؤٹس سمیت 8 محکموں کے معاملات چلانے کے لئے آرمی آفسر ہونا چاہئے،۔ ابھی تک ریٹائرڈ یا حاضر سروس لوگ لانے کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ایف ایٹ پل میں کنسٹرکشن سٹرکچر میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا،۔ اردوان فلائی اوور کے قریب سوئی گیس والوں نے گیس پائپ لائن ڈالی، گیس پائپ لائن کی کھدائی کی وجہ سے روڈ بیٹھ گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
محسن نقوی
افغان مہاجرین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
رینجرز، ایف سی ، جی بی سکاؤٹس
گیس پائپ لائن ڈالی
گیس پائپ لائن کی کھدائی
اردوان فلائی اوور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.