اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ملکی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز کا اعتراف: اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ملک کیلئے اثاثہ ہے
وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے: مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز سے رکن قومی اسمبلی نصیر احمد عباس نے ملاقات کی۔ ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی، ۔ ملاقات میں ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان بھی شریک تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ، ہر علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ، مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت دیہات میں معیاری سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
ملاقات
ن لیگ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
عوامی فلاح
معیاری سہولتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.