پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے بند، ایک ماہ کی مزید توسیع
23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے بند رہے گی
پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی پاکستان نے بھارت کےلیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کےلیے بند رکھنےکا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز کےلیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہےگی۔ اور بھارتی رجسٹرڈ تمام طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے بتایا کہ بھارتی ملکیت یا لیز پر لیےگئےفوجی و سول طیاروں پربھی پابندی برقرار ہے۔ ، یہ پابندی پاکستانی وقت کےمطابق24 اگست صبح 4 بجکر 59 منٹ تک برقرار رہے گی۔ یاد رہے کہ بھارتی ائیرلائنزکےلیے پاکستان کی فضائی حدود 23 اپریل سےبند ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی
بھارتی طیاروں
فضائی حدود کی بندش
مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی
نوٹم کے مطابق
بھارتی ائیرلائنز
بھارتی رجسٹرڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.