پاک فضائیہ کے طیاروں نے عالمی اعزازات جیتے، JF-17 اور C-130 کی شاندار کارکردگی
رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے عالمی اعزازات جیتے
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزازات جیت لیے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزازات جیت لیے۔ برطانیہ میں ہونے والے ایئر شو میں معرکۂ حق میں حصہ لینے والے JF-17C بلاک III طیارے کو Spirit of the Meet ٹرافی سے نوازا گیا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا۔ اس کے علاوہ پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا۔ پاک فضائیہ کے طیاروں کو یہ ایوارڈز طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیے گئے۔ یاد رہے کہ پاکستانی فضائیہ کے دستے میں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III لڑاکا طیارہ اور سی-130 ہرکیولیس ٹرانسپورٹ طیارہ شامل تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاک فضائیہ
طیاروں
تکنیکی مہارت
پاک فضائیہ کے طیاروں
جے ایف 17 تھنڈر
پاکستانی فضائیہ
جدید ترین جے ایف
ٹرافی سے نوازا گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.