پی ٹی آئی کی ناراض رہنما عائشہ بانو کا سینٹ انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان
پی ٹی آئی اختلافات کے باوجود عائشہ بانو سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ناراض رہنما اور سینٹ امیدوار عائشہ بانو نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینٹ انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے سینٹ امیدوار عائشہ بانو نے کہا کہ سینٹ کی نشستیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی امانت ہیں اور وہ اس امانت کی حفاظت کریں گی۔ عائشہ بانو نے پارٹی کے اندرونی اختلافات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ زیادتی کی۔ ، ان کے لیے ہمارے ایم پی ایز اپنے ووٹ کیوں ان کی جھولی میں ڈالیں؟۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی اور اب 27ویں ترمیم کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ وہ کارکنوں کے حقوق اور پارٹی کے نظریے کے تحفظ کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
26ویں آئینی ترمیم
ایم پی ایز
عائشہ بانو
سینٹ انتخابات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.