بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا قتل
جوڑے کے قتل پر بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس اور قبر کشائی کا حکم
بلوچستان ہائیکورٹ کا جوڑے کے قتل کا نوٹس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی مقتولہ کی قبر کشائی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کرلیا۔ ، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے بانو ستک زئی اور احسان اللہ سمالانی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کرلیا۔ دوسری جانب کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ 13 اختر شاہ نے مقتولہ بانو ستک زئی کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس
پسند کی شادی
آئی جی بلوچستان
جوڈیشل مجسٹریٹ
چیف سیکریٹری
ایڈیشنل چیف سیکریٹری
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
قبر کشائی کا حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.