ایم ایل ون منصوبہ میں آسٹرین ریل کمپنی کی دلچسپی
ایم ایل ون منصوبہ کیلئے بین الاقوامی بولی کا امکان
ایم ایل این ون منصوبے میں آسٹرین ریل کمپنی کی دلچسپی کا اظہار سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کو بتایا گیا ہے کہ آسٹریا کی ریل کمپنی نے ایم ایل این ون منصوبہ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ چیئرمین ریلوے نے کہا چین کے علاوہ کوئی اور ملک منصوبے کے لئے آتا ہے تو ریلوے کو بین الاقوامی سطح پر بولی لگوانا ہو گی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی جام سیف اللہ نے بتایا کچھ سینیٹرز کو آسٹریا میں پاکستان کے سفیر نے بتایا تھا کہ آسٹرین ریل کمپنی پاکستان کے ا ایم ایل ون منصوبے میں دلچسپی رکھتی ہے ۔ پاکستان ریلویز اس پر بھی غور کرے۔چئیرمین ریلویز مظہر علی شاہ نے کمیٹی کو بتایا کہ ایم ایل ون سی پیک منصوبے کا حصہ اور سرمایہ کاری کے لئے چین پہلی ترجیح ہے ۔ منصوبے کیلئے کوئی اور سرمایہ کاری کرتا ہے تو بین الاقوامی بڈنگ ہوگی۔ کمیٹی کو بتایا گیا پاکستان ریلوے کے پاس 400 ایکڑ مہنگی ترین زمین ہے اس کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ زمین کی لیز سے حاصل ہونے والا منافع ریلوے پر لگتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
پاکستان ریلوے
پاکستان کے سفیر
آسٹرین ریل کمپنی کی دلچسپی کا اظہار
ایم ایل این ون منصوبے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ر
چیئرمین ریلوے
چیئرمین قائمہ کمیٹی جام سیف اللہ
چئیرمین ریلویز مظہر علی شاہ
ایم ایل این ون منصوبہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.