پاک امریکا دوستی سے بھارت کی سفارتی تنہائی میں اضافہ
پاک امریکا دوستی: بھارت کے لیے خارجہ محاذ پر بڑا چیلنج
پاک امریکا دوستی سے بھارت شدید تنہائی کا شکار پاک امریکا دوستی سے بھارت شدید تنہائی کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور بھارت کے تجارتی مذاکرات بھی کھٹائی میں پڑ گئے۔ ٹرمپ انتطامیہ بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات پر بھارت نے شدید احتجاج کیا لیکن وائٹ ہاؤس نے بھارتی تحفظات کو نظر انداز کردیا۔ صورتحال کے پیش نظر مودی سرکار کو نئے دوستوں کی تلاش ہے، نئی دلی چین سے قریب ہونے کی کوشش کرنے لگا۔ امریکی سرد مہری کے باعث بھارتی وزیر خارجہ نے پانچ برس میں پہلی بار بیجنگ کا دورہ کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا اور چین کے تعلقات کسی بھی وقت معمول پر آسکتے ہیں۔ بھارت اس سے پہلے ہی چین سے تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مودی سرکار
بھارتی وزیر خارجہ
پاک امریکا دوستی
ٹرمپ انتطامیہ
بھارت شدید تنہائی کا شکار
امریکی سرد مہری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.