وزیر اعظم نے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی روک دی
وزیراعظم نے ایک بار پھر نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کا عمل رکوادیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے تیسری مرتبہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کے خلاف سرکاری مہم کو روکنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ، حتیٰ کہ اس حوالے سے قیمت خرید میں رد و بدل کی کوئی رسمی سمری ان کے دفتر تک پہنچنے سے پہلے ہی اس مہم کو منجمد کر دیا گیا۔ پاور ڈویژن کے ایک سینئر افسر نے ڈان کو بتایا ہے کہ ’ہمیں وزیر اعظم آفس کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے خلاف مہم روکنے کی ہدایت دی گئی ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ پاور ڈویژن نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ذریعے ایک بیانیہ تشکیل دینا تھا جس کے بعد کابینہ میں سمری پیش کی جانی تھی۔ ، لیکن ’ہمیں تیسری بار پیچھے ہٹنے کا کہا گیا ہے‘۔افسر کے مطابق اگرچہ ایسی مہمات نے نیٹ میٹرنگ کے ذریعے سولر سسٹمز کے پھیلاؤ کو سست کر دیا ہے۔ ، لیکن اس کے برعکس ہائبرڈ سولر سسٹمز کی غیر مربوط توسیع تیزی سے بڑھی ہے، جو قومی گرڈ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا رہی ہے۔ بلکہ دن کے اوقات میں بجلی کی طلب میں کمی لا کر اضافی صلاحیت کے مسئلے کو مزید گھمبیر بنارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعظم شہباز شریف
پاور ڈویژن
نیٹ میٹرنگ
وزیر اعظم آفس
بجلی کی طلب میں کمی
نیٹ میٹرنگ پالیسی
سرکاری مہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.