بارش کے دوران موٹروے ٹریول ایڈوائزری، غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت
موٹروے پولیس نے مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری کردی
موٹروے پولیس نے مون سون بارش کےپیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سےجاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ دوران بارش پھسلن کے باعث حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،۔ غیرضروری سفرسےگریزکریں، بارش میں دوران ڈرائیونگ رفتارکم، اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں۔ گاڑی کی لائٹس اور وائپر درست حالت میں رکھیں،موبائل فون استعمال نہ کریں اورتوجہ مکمل ڈرائیونگ پررکھیں،۔ پہاڑی علاقوں کی جانب سفر کرنے والےڈرائیورز بالخصوص سیاح ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط برتیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
موٹروے پولیس
پہاڑی علاقوں
مون سون بارش
ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
حادثات کا خطرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.