پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی بحالی کا امکان
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی بحالی، اسپیکر جلد فیصلہ کریں گے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل 26 ارکان کوبحال کیے جانے کا امکان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو بحال کیے جانے کا امکان ہے۔ قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ ممبران کو بحال کرنے کے لیے آئین کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ کی جانب سے آج اپوزیشن کے 26 ارکان کوبحال کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ ممبران کو بحال کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ 18 جولائی کو خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل 26 ارکان کی بحالی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ جو ڈرافٹ بذریعہ واٹس ایپ اسپیکر ملک احمد خان کو بیرون ملک بھجوایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب اسمبلی
اپوزیشن
اسپیکر ملک احمد خان
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن
قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی
قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ
معطلی کے معاملے پر اہم پیشرفت
بیرون ملک بھجوایا جائے گا
ڈرافٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.