پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بے نقاب کی
بھارت الزام تراشی چھوڑ کر بین الاقوامی قوانین کی مکمل پاسداری کرے،پاکستان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مباحثے میں بھارتی الزامات پر پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے کہا ہے کہ بھارت جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور دہشت گردی کی سرپرستی کا مرتکب ہے۔ بھارتی مندوب کی گمراہ کن باتوں کو بے نقاب کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت کو حقیقت کا سامنا کرنے کا مشورہ دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب عثمان جدون نے مباحثے میں کہا کہ بھارتی نمائندے نے عالمی فورم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ حقائق واضح اور ناقابل تردید ہیں، بھارت جموں و کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے بیٹھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ بھارت کشمیریوں کو ان کا جائز حق، حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔ اور نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ دیگر ممالک میں بھی دہشت گردی کو منظم طریقے سے فروغ دے رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
دہشت گردی
اقوام متحدہ
سلامتی کونسل
بین الاقوامی قوانین
بھارتی مندوب
مستقل مندوب عثمان جدون
بھارتی نمائندے
غیر قانونی قبضے
مسلسل خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.