وفاقی دارالحکومت میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیرقانونی قبضے بے نقاب
وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں سرکاری رہائش گاہوں پرغیرقانونی قبضے کا انکشاف
وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں سرکاری رہائش گاہوں پر غیرقانونی قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر اقتدار میں فیڈرل لاجز،سرکاری ہاسٹلز اور کمپلیکسزپرغیرقانونی قابض افسران کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 509 افسران سےسرکاری رہائش گاہیں واگزارکروا لی گئیں۔ 150 سے زائد نادہندہ سرکاری افسران کو کرائےکی وصولی کے لئےنوٹس جاری کردئیےگئے۔ ،نادہندگان میں ایوان صدر،وزیراعظم آفس،سپریم کورٹ سمیت بڑے اداروں کے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔ ،وزارت ہاؤسنگ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی ۔ وفاقی وزیرِہاؤسنگ وتعمیرات ریاض حسین پیرزادہ کےمطابق اسٹیٹ آفس اور انٹیلیجنس بیورو کے اشتراک سےغیرقانونی قبضوں کےخلاف مشترکہ سروےکیا گیا۔ ،اب تک 509 غیرقانونی الاٹمنٹس نشاندہی کرکےمنسوخ کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
وفاقی دارالحکومت
نادہندگان
وزارت ہاؤسنگ
ریاض حسین پیرزادہ
غیرقانونی قبضے کا انکشاف
ایوان صدر،وزیراعظم آفس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.