وزارت صنعت و پیداوار کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
یوٹیلیٹی اسٹورز بند: حکومت نے تمام اسٹورز کے آپریشنز ختم کرنے کا اعلان
وزارت صنعت و پیداوار نے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کو مستقل طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 جولائی (آج ) سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر تمام خرید و فروخت کے آپریشنز مکمل طور پر ختم کر دیے جائیں گے۔ حکومت کے فیصلے کے تحت تمام فعال اسٹورز پر موجود اسٹاک کو وئیر ہاؤسز میں منتقل کیا جائے گا جبکہ آئی ٹی سامان اور دیگر اثاثوں کی شفاف نیلامی کی جائے گی۔ کرائے پر حاصل کیے گئے اسٹورز کو یکم اگست سے خالی کرنے کے نوٹسز بھی جاری کر دیے گئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملازمین کے لیے رضاکارانہ علیحدگی (وی ایس ایس) پیکج کی فراہمی کی ہدایت بھی کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
نوٹیفکیشن
وزیراعظم شہباز شریف
نوٹیفکیشن جاری
ملازمین
وزارت صنعت و پیداوار
وئیر ہاؤسز
آئی ٹی سامان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.