پی آئی اے اور 10 اداروں کی نجکاری ایک سال میں مکمل ہوگی
پی آئی اے اور 10 اداروں کی نجکاری، حکومت کا مرحلہ وار منصوبہ
حکومت کا ایک سال کے اندر پی آئی اے سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ حکومت نے 5 سال میں 24 اداروں کی مرحلہ وار نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ، پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر پی آئی اے، روز ویلٹ ہوٹل اور فرسٹ وومن بینک سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کے لیے گزشتہ سال مرتب کی گئی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کردی۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی جانب سے پیش کردہ تحریری جواب کے مطابق اداروں کی نجکاری 3 مراحل میں کی جائے گی۔ ، نجکاری پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر پی آئی اے، روز ویلٹ ہوٹل، فرسٹ وومن بینک سمیت 10 اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ تحریری جواب کے مطابق ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور زرعی ترقیاتی بینک بھی نجکاری کے پہلے مرحلے کی فہرست میں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پی آئی اے
وزیر نجکاری عبدالعلیم خان
روز ویلٹ ہوٹل
زرعی ترقیاتی بینک
نجکاری پہلے
10 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
فرسٹ وومن بینک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.