پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی تجویز زیر غور
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع: 31 اگست تک ممکنہ تعطیلات
پنجاب: سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے قریب ہیں مگر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ سکول 15 اگست کو کھلیں گے یا نہیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق سکول کھولنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ ، موسمی شدت کے باعث چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبہ میں موسم گرم کی چھٹیوں کے حوالہ سے مشاورت جاری ہے۔ ، سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ جلد کرلیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پنجاب میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ، بارش نہ ہونے کی صورت میں موسم شدید گرم اور حبس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ، اس تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محکمہ سکول ایجوکیشن
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
تجویز زیر غور
موسمی شدت
سکولوں کی چھٹیوں
توسیع کی تجویز زیر غور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.