پی ڈی ایم اے کی مون سون فلڈ فیکٹ شیٹ جاری: دریاؤں کی صورتحال نارمل
مون سون فلڈ فیکٹ شیٹ: پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور دریاؤں کی صورتحال واضح کر دی
پی ڈی ایم اے پنجاب کی مون سون فلڈ صورتحال بارے فیکٹ شیٹ جاری مون سون فلڈ فیکٹ شیٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون فلڈ کی صورتحال بارے فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ت رجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی 46، منگلا 34، منڈی بہاؤالدین 33، ڈی جی خان 27، اٹک 20، جہلم 15، گجرانوالہ 09، سیالکوٹ 07، چکوال 5، حافظ آباد 3 اور لاہور، نارووال ، میانوالی میں 1 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں۔ ،مون سون بارشوں کا چھٹا سپیل آج ختم ہونے کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے- ،دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے۔ ،رودکوہیوں اور بڑے دریاؤں سے ملحقہ ندی نالوں میں بھی پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
ترجمان پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب
فیکٹ شیٹ جاری
دریائے چناب،
عرفان علی کاٹھیا
انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات
مون سون فلڈ
پانی کا بہاؤ نارمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.