امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کا تعاون اور حکمت عملی
امریکا اور پاکستان کا دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہا ہےکہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور پاکستان نے تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی پروس نےکہا ہےامریکا اورپاکستان کےدرمیان انسداد دہشتگردی مذاکرات ہوئے۔ ،دونوں ملکوں کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا،دونوں ممالک میں دہشتگردی سےنمٹنےکیلئے مؤثر حکمت عملی بنانے کی اہمیت پر بات کی گئی۔ انہوں نےکہا امریکہ اورپاکستان نے دہشتگردی کےخطرات کا مقابلہ کرنےاورتعاون بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ،کالعدم بی ایل اے،داعش اورٹی ٹی پی کےخلاف حکمت عملی پرگفتگو بھی ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
امریکی محکمہ خارجہ
حکمت عملی
ٹی ٹی پی
خطرات
انسداد دہشتگردی
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ٹیمی بروس
دونوں ملکوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.