بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی: شام 5 سے صبح 5 تک سروس معطل
بلوچستان میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی عائد
بلوچستان میں شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی- ، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس 14 اگست تک معطل رہے گی، ٹرین سروس سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کی گئی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے قومی شاہراہوں پر بھی شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی عائد کردی۔ ،رپورٹ کے مطابق اب صوبہ بھر کی شاہراہوں پر شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک عوامی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت نہیں ہوگی- ، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کر دیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
بلوچستان
سخت کارروائی
ریلوے حکام
پبلک ٹرانسپورٹ
قومی شاہراہوں
پابندی کی خلاف ورزی
ٹرین سروس سیکیورٹی خدشات
عوامی ٹرانسپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.