سرکاری حج سکیم درخواست کا آخری روز، بینکوں میں بکنگ جاری
وزارت مذہبی امور: سرکاری حج سکیم درخواستوں کی وصولی جاری
سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کا آخری روز سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ہے،نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی۔ وزارت کی درخواست پر سٹیٹ بینک نے نامزد بینک کھولنے کےاحکامات جاری کر رکھے ہیں۔ ،وزرات مذہبی امور کا کہنا ہےکہ درخوستوں کی مطلوبہ تعداد پوری ہوتے ہی بکنگ روک دی جائے گی۔ ،پہلے آئیے پہلے پائیےکی بنیاد پر وصول شدہ حج درخواستیں کامیاب قرار پائیں گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق درخواست گزاربینک سے کمپیوٹرائزڈ رسید ضرورحاصل کریں۔ ،وزارت کے آن لائن پورٹل یا پاک حج 2026 ایپ پر اپنے کوائف ضرور چیک کر لیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سٹیٹ بینک
احکامات جاری
سرکاری حج سکیم
ترجمان وزارت مذہبی امور
وزارت
بینک کھولنے
درخوستوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.