لاہور میں ٹرام سروس اگلے سال فروری سے شروع، 270 نشستوں کی گنجائش
پنجاب حکومت کا آئندہ سال سے لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے اگلے سال فروری سے لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر کے مطابق ٹرام کا ٹیسٹ کامیاب ہو گیا ۔ جس کے بعد ٹھوکر سے ہربنس پورہ تک ٹرام سروس فروری 2026 سے شروع ہوگی۔ بلال اکبر نے بتایا کہ ٹرام میں 270 نشستوں کی گنجائش ہوگی، منصوبے پر 30 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔ جب کہ منصوبے کے لیے پنجاب نیسپاک اور پی ایم اے افسران نے چین کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی میٹرو ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، فیصل آباد میٹرو ٹرین روزانہ 3 لاکھ مسافروں کو سہولت دے گی۔ اورگوجرانوالہ میٹرو ٹرین یومیہ 1 لاکھ 40 ہزار مسافروں کو سہولت دے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پنجاب حکومت
وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر
ٹرام کا ٹیسٹ کامیاب
پنجاب نیسپاک
پی ایم اے
گوجرانوالہ میٹرو ٹرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.