پنجاب اسمبلی سے رانا ثنا اللہ کو سینیٹ ٹکٹ جاری

پنجاب اسمبلی سے رانا ثنا اللہ کو سینیٹ ٹکٹ جاری

رانا ثنا اللہ سینیٹ 2025: مسلم لیگ ن کی جنرل نشست کے لیے ٹکٹ

پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا کیا۔ خیال رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی تاریخ 20 اگست اور جانچ پڑتال 23 اگست کو مقرر کی ہے۔ واضح رہے ٹربیونلز اپیلوں پر فیصلہ 28 اگست تک سنائیں گی،۔ جبکہ کاغذات نامزدگی 30 اگست تک واپس لیے جا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.