ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا اور ٹی وی اشتہار کے آسمانی ریٹس
ایشیا کپ میں پاک-بھارت ٹاکرا: ٹی وی اشتہار کے ریٹ آسمان کو چھونے لگے
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،۔ بھارتی ٹی وی چینلز پر اس میچ کے لیے 10 سیکنڈ کے اشتہار 16 لاکھ بھارتی روپے تک جا پہنچا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا،۔ ٹی20 فارمیٹ پر مشتمل ایونٹ کا افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کے مطالبات کے باوجود نہ صرف ایشیاکپ کا انعقاد کیا گیا۔ بلکہ دونوں ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں بھی رکھا گیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ ہمیشہ بڑی تعداد میں ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں کیونکہ یہ ہمیشہ کرکٹ کے یادگار لمحات لے کر آتے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں ناظرین کی موجودگی کے باعث کمپنیاں ہمیشہ اس کوشش میں رہتی ہیں کہ ان میچز کے دوران اپنے اشتہارات چلوا سکیں۔ ، مگر اس سال برانڈز کو اپنی تشہیر کے لیے بھاری رقم ادا کرنا ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بھارتی میڈیا رپورٹس
ایشیا کپ
بھارتی ٹی وی چینلز
ٹی20 فارمیٹ
ناظرین
ٹورنامنٹ منسوخ
ایشیاکپ کا انعقاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.