پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26، 30 کھلاڑی شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ: اے کیٹیگری ختم، بی، سی، ڈی برقرار
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 30 کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرتے ہوئے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے،۔ اے کیٹیگری ختم کردی گئی ہے جبکہ پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے، گزشتہ سال 27 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیے گئے تھے،۔ اس سال 12 نئے کھلاڑیوں کی شمولیت سے تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی۔ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے نئے کھلاڑیوں میں احمد دانیال، فہیم اشرف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس، محمد حارث، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، سلمان مرزا اور سفیان مقیم شامل ہیں۔ 9 کھلاڑی اپنی سابقہ کیٹیگری برقرار رکھنے میں کامیاب رہے جبکہ 8 کھلاڑی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان کرکٹ بورڈ
کنٹریکٹ
سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
اے کیٹیگری ختم
سینٹرل کنٹریکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.