قومی اسمبلی: عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا
عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کا نام تجویز کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علی بخاری ایڈووکیٹ سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کا نام تجویز کیا۔ ، کہا موجودہ حالات میں محمود اچکزئی مناسب رہیں گے تاہم حتمی فیصلہ سیاسی کمیٹی کرے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ سیاسی کمیٹی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے اعظم سواتی اور علی ظفر کے ناموں کا جائزہ لے لیں۔ ، سینیٹ کے لیے اعظم سواتی مناسب رہیں گے۔ عمران خان نے علی بخاری ایڈووکیٹ سے ملاقات میں پارٹی رہنماؤں سے ہدایت کی کہ پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پارٹی 6 سے 7 نام تجویز کرے جائزہ لے کر بتاؤں گا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
قومی اسمبلی
محمود خان اچکزئی
اپوزیشن لیڈر
بانی پی ٹی آئی عمران خان
پارٹی رہنماؤں
ضمنی الیکشن
علی بخاری ایڈووکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.