پاکستان نیا پیمنٹ سسٹم لانچ، ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل
پاکستان نے نئے پیمنٹ سسٹم کے ساتھ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شمولیت اختیار کرلی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’پرزم پلس‘ کے نام سے جدید ریئل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ ، جس کے بعد پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوگیا ہے جو عالمی معیار کے جدید پیمنٹ سسٹمز کو استعمال کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے باضابطہ طور پر ’پرزم پلس‘ کے نام سے نیا ریئل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ میکانزم لانچ کر دیا ہے۔ ، جس کا مقصد ملک کے پیمنٹ انفرااسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور ڈیجیٹل طور پر شمولیتی معیشت کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کی مالیاتی مارکیٹ کے انفرااسٹرکچر کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
ایس بی پی
عالمی معیار
جدید پیمنٹ سسٹمز
جدید ریئل ٹائم انٹربینک سیٹلمنٹ سسٹم
انفرااسٹرکچر
مالیاتی مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.