مریم نواز کا ایکشن ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہیں یقینی بنانے کا حکم
مریم نواز کا ایکشن ستھرا پنجاب ورکرز کی تنخواہیں وقت پر ادا کرنے کا فیصلہ
مریم نواز کا ایکشن! ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو پوری تنخواہ نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے کم از کم تنخواہ نہ دینے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری کر دی۔ مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب کے ورکرز کو ہر شہر میں کم از کم تنخواہ کی مکمل ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ ، ورکرز کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ بلدیات اور متعلقہ حکام کو واضح احکامات دیے کہ آئندہ کسی بھی مقام پر ورکرز کو کم تنخواہ ملنے کی شکایت سامنے آئی تو کنٹریکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
مریم نواز
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
ستھرا پنجاب
محکمہ بلدیات
پوری تنخواہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.