دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال: وزیراعظم کے ریسکیو آپریشن کے احکامات
دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا متاثرہ آبادی کے انخلا کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے دریا ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تیز اور گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین این ڈی ایم اےکو ہدایات کی کہ دریا ستلج میں سیلابی صورتحال سے پنجاب کےمتاثرہ اضلاع سے پھنسے ہوئے افرادکو نکالنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ ، متاثرین کو خوراک، ادویات اور خیمے فراہم کئے جائیں۔ وزیراعظم نےکہاکہ پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں ریسکیو آپریشنزکو مزید تیز کیا جائے اور متاثرہ آبادی کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ،چیئرمین این ڈی ایم اے کو پنجاب کے اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی بھی ہدایت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
سیلابی صورتحال
دریائے ستلج
متاثرہ علاقوں
انخلا کا حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.