کوئٹہ: صوبائی حکومت کا بینک آف بلوچستان کے قیام کا اعلان
وزیراعلیٰ کا اعلان: بینک آف بلوچستان کے قیام سے روزگار اور سرمایہ کاری کو فروغ
بلوچستان حکومت نے بینک آف بلوچستان کے قیام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش کردی گئی، منصوبے کو قابل عمل قرار دیدیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک ہفتے میں آپریشنل پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ بینک آف بلوچستان کے قیام سے عوام، تاجروں اورسرمایہ کاروں کو معیاری بینکنگ سہولیات ملیں گی۔ بلوچستان کے عوام جلد خوشخبری سنیں گے، بینک آف بلوچستان کے ذریعے صوبے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے۔ ، بینک آف بلوچستان صوبے کی معیشت میں تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ، بینک صوبائی وسائل کو بروئے کار لا کر ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
بلوچستان حکومت
ترقیاتی منصوبوں
صوبائی حکومت
بینک آف بلوچستان
بلوچستان کے قیام کا اعلان
کے عوام جلد خوشخبری سنیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.