ٹرمپ مودی فون کال: جرمن اخبار کا بڑا دعویٰ
ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ
جرمن اخبار کا امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوشش کی۔ لیکن مودی نے ان سے گفتگو سے انکار کردیا۔اخبار کا کہنا ہے کہ یہ رویہ نئی دہلی کے ’شدید غصے اور احتیاط‘ کو ظاہر کرتا ہے اور یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کیا ۔ جو برازیل کے بعد کسی بھی ملک پر سب سے زیادہ ہے۔ ان خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی تھنک ٹینک سے وابستہ صحافی مائیکل کوگلمین نے کہا کہ اگر یہ بات درست ہے کہ ٹرمپ نے مودی سے متعدد مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی اور وہ ٹرمپ سے بات کرنے پر تیار نہیں تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
برازیل
مودی
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
جرمن اخبار کا دعویٰ
درآمدی ٹیرف عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.