دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال مزید خطرناک، بھارت نے پاکستان کو آگاہ کر دیا
دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال پر پاکستان نے فلڈ الرٹ جاری کردیا
بھارت نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا،۔ جس کے بعد فلڈالرٹ جاری کردیا گیا۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ بھارت کی اطلاع پر پاکستان نے فلڈالرٹ جاری کردیا، جس میں کہا کہ دریائے راوی، ستلج اور چناب میں بھارت سے مزید اونچے درجے کے سیلابی ریلے آنے کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیشگی اقدامات یقینی بنائیں اور ندی نالوں کے قریب رہنے والے افراد کو بروقت آگاہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
این ڈی ایم اے
سیلابی ریلے
دریاؤں
ممکنہ سیلاب
دریائے ستلج
سیلاب کی صورتحال
اونچے درجے کے سیلابی ریلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.