ڈیمز نہ بننے سے کھربوں روپے مالیت کا پانی سمندر برد ہوگیا
پاکستان میں ڈیمز نہ بننے سے پانی ضائع ہونے کی تشویشناک صورتحال
پنجاب سمیت ملک کے تمام بڑے دریاؤں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے تاہم دریاؤں میں ڈیمز نہ بنائے جانے کی صورت میں کل ذخیرہ سے زائد پانی سمندر برد ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے اب تک ایک کروڑ 18 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوچکا ہے،۔ یکم اپریل سے اب تک 11 ارب ڈالر مالیت کا پانی سمندر میں ضائع ہوا اور 1 ملین ایکڑ فٹ پانی کی اکنامک ویلیو 1 ارب ڈالر ہے۔ ڈیموں میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 16 لاکھ فٹ ہے اور سمندر میں اب بھی 2 لاکھ 11 ہزار کیوسک پانی گر رہا ہے۔ دریائے جہلم پر منگلا ڈیم 75 فی صد بھر سکا، منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ ایکڑ فٹ اور گنجائش 70 لاکھ ایکڑ فٹ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
منگلا ڈیم
سیلابی صورتحال
پانی سمندر برد ہوگیا
ایک کروڑ 18 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوچکا
پانی کا ذخیرہ 57 ل
پانی سمندر برد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.