دریاؤں میں سیلابی ریلے: 38 سال بعد اتنا پانی، شاہدرہ سے گزرے گا بڑا ریلا
دریاؤں میں 38 سال بعد اتنا پانی آیا، آج شاہدرہ سے بڑا ریلا گزرے گا: پی ڈی ایم اے
ڈائریکر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں میں 38 سال بعد اتنے بڑے پیمانے پر پانی آیا ہے۔ ، آج رات شاہدرہ کے مقام سے بڑا ریلا گزرے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا تھا کہ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 72 ہزار کیوسک ہے۔ ، آج رات لاہور اور شاہدرہ کے مقام پر سیلابی ریلے نے گزرنا ہے، جو کہ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دریائے راوی میں 1988 کے بعد اتنی بڑی مقدار میں پانی آیا ہے۔ ، دریا کے کناروں کو پوری طرح خالی کرا لیا ہے، ریسکیو اورمتعلقہ اداروں نے لوگوں کو دریا کے قریبی علاقوں سے نکال لیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
India
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ڈی ایم اے
دریائے راوی
ڈائریکر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
شاہدرہ
، دریا کے کناروں
متعلقہ اداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.