دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پرپانی کا بہاو 2 لاکھ 15 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
دریائے راوی شاہدرہ سیلابی صورتحال، بہاولپور میں آبادیوں میں پانی داخل
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہاہے کہ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہاہے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔ ، شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب بہاولپور میں ایمپریس برج کے مقام پر دریائے ستلج میں پانی کی مقدار میں اضافہ ہوگیا ہے،۔ ساتھ ساتھ پانی کا ریلا متعدد آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ بہاولپور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہو چکی ہے ، ۔ پانی کے بہاو میں روانی اور زمینی کٹاو جاری ہے ، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے حفاظتی اقدامات کیئے جارہے ہیں۔ ، بستی یوسف والا، احمد والا میں عارغی بند ٹوٹنے سے پانی ریہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریسکیو 1122
حفاظتی اقدامات
ڈی جی پی ڈی ایم اے
دریائے راوی
دریائے ستلج
شاہدرہ
، ضلعی انتظامیہ
رہائشی علاقوں میں داخل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.