ترک صدر کی شہبازشریف کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش
وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدر کی سیلاب مدد پیشکش، دوطرفہ تعلقات مضبوط
وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران ترک صدر نے تباہ کن سیلاب سے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش کی اور کہا کہ ترکیہ امدادی کارروائیوں کے حوالے سے ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔ شہبازشریف نے اس مشکل وقت میں مدد کی فراخدلانہ پیشکش پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ٹیلی فون کال دوطرفہ مضبوط،گہرے اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے،۔ دونوں فریق ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں ملاقات پر بھی گفتگو کی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
ترک صدر
شنگھائی تعاون تنظیم
ترک صدر رجب طیب اردوان
تباہ کن سیلاب
مدد کی پیشکش
دونوں فریق
ٹیلی فون کال
قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.