لاہور ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کالجز میں چھٹیاں دے دی گئی
لاہور ڈویژن کالجز سیلاب چھٹیاں: 16 کالجز متاثرہ علاقوں میں بند
لاہور ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کالجز میں چھٹیاں دے دی گئیں، ڈائریکٹر کالجز نے سولہ کالجز بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ ڈائریکٹر کالجز نے 29 اور 30 اگست کو متاثرہ علاقوں کے 16 کالجز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،۔ مراسلے میں کہا گیاہے کہ شاہدرہ، چوہنگ، بند روڈ ، شرقپورشریف، فیروزوالہ، خانقہ ڈوگراں اور نارنگ منڈی کے کالجز بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد اور سید والا کے کالجز میں 2 روز چھٹی کا اعلان کر دیا گیاہے ،۔ قصور کےعلاقے کنگن پور میں بھی کالجز بند رہیں گے ، تمام کالجز کی بجلی بھی فوری بند کردی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
مراسلے
کالجز میں چھٹیاں
لاہور ڈویژن
ڈائریکٹر کالجز
کالجز بند رہیں گے
کالجز میں چھٹیاں دے دی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.