بھارت نے سیلاب کی درست معلومات شیئر نہیں کیں، 30 اموات ہوچکیں، پی ڈی ایم اے
بھارت نے سیلاب کی معلومات شیئر نہیں کیں، 30 اموات ہوچکیں
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے بند ٹوٹنے سے ہمارے دفاعی بند پر دباؤ بڑھ گیا،۔ گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 30 ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ چل رہا ہے، ۔ بھارت کی جانب سے درست معلومات شئیر نہیں کی گئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا بھارت کا مادھوپور ہیڈورکس ٹوٹنے کے باعث مزید پانی آئے گا، ۔ جب تک پانی کی سطح کم نہیں ہوتی زیر آب مقامات پر پانی کم نہیں ہوگا، اب تک سیلاب کے باعث 30 اموات ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے بند ٹوٹنے سے ہمارے دفاعی بند پر دباؤ بڑھا، گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 30 ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ چل رہا ہے، ۔ بھارت کا مادھوپور ہیڈورکس ٹوٹنے کے باعث مزید پانی آئے گا، بھارت کی جانب سے انفارمیشن شئیرنگ درست نہیں کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
google news
پریس کانفرنس
پی ڈی ایم اے
عرفان علی کاٹھیا
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے
گنڈا سنگھ
پانی کی سطح کم نہیں
انفارمیشن شئیرنگ
3 لاکھ 30 ہزار کیوسک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.