گورنر پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھا لی
سیلاب متاثرہ خاندانوں کی مدد: گورنر پنجاب نے لڑکیوں کی شادی کا خرچ اٹھایا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سیلاب سے متاثرہ 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھا لی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سیلابی ریلے میں 9 بچیوں کے جہیز بہہ جانے والی فیملی کے پاس تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی موہلنوال پہنچے۔ ، انہوں نے متاثرین کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا، سیلاب سے متاثرہ افراد نے گورنر پنجاب کو پانی میں ڈوبے اپنے گھر دکھائے۔ اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی۔ ، روزانہ کی بنیاد پر سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو تین وقت کا کھانا مہیا کیا جائے گا۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی، تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی موہلنوال میں خیمے لگا کر دیں گے۔ علاقہ مکینوں نے گورنر پنجاب سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مدد کے لئے کوئی نہیں پہنچا، کسی قسم کی سرکاری مدد، رہائشی خیمے، کھانا، طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔ ، اپنی مدد آپ تحت سیلاب سے اپنی جانیں بچائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
سیلابی ریلے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
ذمہ داری اٹھا لی
شدید بارشوں اور سیلاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.