لاہور میں 12 ربیع الاول سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے
12 ربیع الاول سیکیورٹی انتظامات: سی سی پی او لاہور کی یقین دہانی
12ربیع الاوّل کے حوالے سے تمام سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے سی سی پی او لاہور کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ 11اور 12ربیع الاوّل کے حوالے سے تمام سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ،دوران چیکنگ ناکوں پر شر پسند عناصر،مشکوک افرادا پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق لاہور میں آج11ربیع الاوّل کی تقریبات کیلئے 6ایس پیز،23ایس ڈی پی اوز،89ایس ایچ اوزوانسپکٹرز اور280اپر سبارڈنیٹس سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہونگے،91محافل،22ریلیوں وجلوسوں اور7اجتماعات کی سکیورٹی کیلئے4ہزارسے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی دینگے،۔ 1300 سے زائد ڈولفن اور پیرو سکواڈ کے جوان اور 10ایلیٹ کی ٹیمیں بھی ڈیوٹی پرامور ہیں گی۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ11اور12ربیع الاوّل کے جلوسوں،ریلیوں اور محافل سمیت تمام تقریبات کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ ،سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے جلوسوں اورریلیوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاہور دوران چیکنگ ناکوں پر شر پسند عناصر،مشکوک افرادا پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ ،پی آر یو اور ایلیٹ ٹیمموں کی جانب سے مساجد،عبادت گاہوں،جلوسوں اور مصروف شاہراوں کے اطراف موثرپٹرولنگ یقینی بنائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
اجتماعات
سی سی پی او لاہور
سیف سٹیز اتھارٹی
مصروف شاہراوں
تمام تقریبات
بھرپور سکیورٹی فراہم
مشکوک افراد
دوران چیکنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.