بلوچستان میں 12 ربیع الاول انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا اعلان
سیکیورٹی خدشات کے باعث 12 ربیع الاول انٹرنیٹ سروس بند ہوگی
12 ربیع الاول کے موقع پرانٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ 12 ربیع الاول کے موقع پر بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ ہدایات کے مطابق بلوچستان وزارت داخلہ کے ذریعےپاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔ اور صوبے میں 5 ستمبر کی شام 5 بجے سے 6 ستمبر کی رات 9 بجے تک تھری جی اور فور جی موبائل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ ہدایت کےحساب سے نوشکی، خضدار، مستونگ، سبی اور کوئٹہ میں پی ٹی سی ایل اور این ٹی سی وائرلیس انٹرنیٹ سروس بھی معطل رکھنےکا فیصلہ کیا گیا۔ ،یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی اے
سیکیورٹی خدشات
پی ٹی سی ایل
12 ربیع الاول
بلوچستان وزارت داخلہ
پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی
این ٹی سی وائرلیس انٹرنیٹ سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.