وزیراعلیٰ پنجاب آبی گزرگاہیں ریڈ زون قرار دینے کا فیصلہ
سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب آبی گزرگاہیں ریڈ زون اور بحالی پیکیج
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دریاؤں اور آبی گزرگاہوں کو ریڈ زون قرار دے کر تجاوزات کے خاتمے اور سیلاب متاثرین کے لیے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ، مریم نواز نے متاثرین سیلاب کی بحالی کے لیے ایک جامع اور فوری پیکیج طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صدارت میں طویل اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعلیٰ نے متاثرین کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بحالی پیکیج میں امدادی رقوم کو بڑھایا جائے تاکہ متاثرین کی فوری مدد ممکن ہو سکے۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کے لیے ایک خصوصی بحالی پروگرام ترتیب دینے کی بھی ہدایت کی۔ ، مریم نواز شریف نے اربن یونٹ، بورڈ آف ریونیو اور دیگر محکموں کو بحالی پیکیج کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف
سیلاب متاثرین
وزیراعلی مریم نواز شریف
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘
تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ
اربن یونٹ
بحالی پیکیج
امدادی رقوم
تجاوزات کے خاتمے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.