بہاولنگر: دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد گرفتار
بہاولنگر دہشتگردی کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرکے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان سی ٹی ڈٰی کے مطابق بہاولنگر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے رابطے میں تھے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اورجدید موبائل برآمد کرلیا گیا۔ ملزمان بڑا دھماکا کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ سی ٹی ڈٰی حکام کے مطابق پاکستان دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ ، ملزمان کےخلاف ایکسپلوسو ایکٹ اور7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
head lines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشتگردی
دہشتگردوں
مقدمہ درج
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
بھارتی خفیہ ایجنسی را
بھارتی خفیہ ایجنسی
دہشتگرد کالعدم تنظیم
سی ٹی ڈٰی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.