آصفہ بھٹو کچے کے مکینوں کی منتقلی کے لیے ہدایت جاری
آصفہ بھٹو کی کچے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے دریائے سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ نے آصفہ بھٹو زرداری کو حساس بندوں پر بریفنگ دی۔ ، آصفہ بھٹو نے کہا کچے کے علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔ ، سیلابی صورتحال میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہے۔ ، پیپلز پارٹی مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پیپلز پارٹی
آصفہ بھٹو زرداری
ضلعی انتظامیہ
ہنگامی صورتحال
سیلابی صورتحال
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری
مختلف علاقوں کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.