وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہت محنت کر رہی ہیں: بلاول بھٹو
سیلاب متاثرہ علاقوں میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی محنت جاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بہت تباہی نظرآرہی ہے اور ماننا چاہیے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم بہت محنت کر رہی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر سیلاب متاثرین میں راشن کے تھیلے تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کسانوں اور سیلاب متاثرین سے گفتگو کی جبکہ سیلاب متاثرین اورکسانوں نے بلاول بھٹوکواپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بہت تباہی نظرآرہی ہے۔ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم بہت محنت کررہی ہیں، وفاقی حکومت کو بھی صوبائی حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔ ، صوبائی حکومت کے اکیلے بس کی بات نہیں کہ اتنی بڑی تباہی کا مقابلہ کرے، پنجاب میں سب سے زیادہ نقصان کسان کا ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
بلاول بھٹو
پریس کانفرنس
بلاول بھٹو زرداری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان پیپلزپارٹی
صوبائی حکومت
راشن کے تھیلے تقسیم
سیلاب متاثرہ علاقوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.