آٹے کی سپلائی بحال، حکومت اور فلارملز میں بڑا معاہدہ
پنجاب میں آٹے کی سپلائی بحال، فلارملز کی مشروط آمادگی
پنجاب حکومت اور فلارملز مالکان میں معاملات طے پا گئے. ملز مالکان نے مشروط مقدار میں آٹا سپلائی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کی 800 ملزآج سے دوبارہ کھل جائیں گی،آج 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا سرکاری نرخوں پرمارکیٹ میں سپلائی کریں گی۔ ذرائع فلار ملز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت فلار ملوں کو ایک لاکھ ٹن گندم ماہانہ دیگی، ملٹی نیشنل کمپنیاں 25 لاکھ بوری گندم 3 ہزارروپے من میں فراہم کرنے پرآمادہ ہوگئی۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے آج ڈی جی فوڈ سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں مقدار اور طریقہ کار طے کریں گے۔ معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اورملز گندم آٹا بحران سے متعلق سفارشات تیارکر رہے ہیں۔ ، فلارملزکا حکومت سے تعاون خوش آئند ان کی سفارشات پرغور کیا جارہا ہے، پنجاب کی مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بحال رہے گی۔ ، گندم اور آٹے کی قیمت نہیں بڑھے گی، استحکام آجائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پنجاب حکومت
آٹے کی سپلائی بحال
معاملات طے پاگئے
فلارملز مالکان
آٹا سپلائی
ذرائع فلار ملز ایسوسی ایشن
ملٹی نیشنل کمپنیوں
معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.